منگل، 8 اکتوبر، 2013

ایس زیڈ راجہ کی طرف سے احسن اظہر کو عید مبارک




مرے انمول رتن
میرے احسن اظہر بھیا
عید اپنے سنگ آپ ک لئے ڈھیروں ،خوشیاں ،کامیابیاں اور کامرانیاں لے کر آئے آپکو اور آپکی فیملی کو دلی عید مبارک قبول ہو -
یاد رہے میری عیدی تو بنتی ہے ناں  یاد سے ہاں 

1 تبصرہ:

  1. رے میری چھوٹی شی بہناآ
    گڑیا بہت بیہت شکریہ
    میری بہنا کو بھی ڈھیروں عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔۔۔ کیونکہ بہنا خوش ہوگی تو بھیا ہم بھی ہونگے۔۔۔ کہے دیتے ہیں ہاں۔۔۔
    میرے اللہ بہنا کو ہر وہ خوشی دو جسکی وہ چاہت کرتی ہے، ہر وہ خوشی دو جسکی مئجھاے خواہش ہے، اور بہنا کو ہر وہ خوشی ملے جسکا ہمیں خیال ، ادراک، گمان تک بھی نہیں ، آمین، اور ہاں اللہ جی ! ایک بار پھر کہوں گا آپ سے کہ بھلائی وغیرہ بھی میری ہر دعا میں آپ ہی پیدا کریں۔۔۔ آپ سب کچھ کر سکتے ہیں نا۔۔۔ تو بس میں مانگتا جاتا ہوں آپ قبول کرتے ہوئے اسے بہنا کیلئے مبارک کرتے جاؤ :)

    جواب دیںحذف کریں

اپنی قیمتی رائے ضرور دیں